اسٹیٹ بینک نے بینکوں کے اوقات کار کا اعلان کر دیا

اسٹیٹ بینک نے بینکوں کے اوقات کار کا اعلان کر دیا

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کراچی:سٹیٹ بینک آف پاکستان نے رمضان المبارک کے بعد بینکوں کے نئے اوقات کار جاری کر دیے ہیں۔سٹیٹ بنک کے جانب سے جاری کردہ اوقات کے مطابق تمام بینک اور مالیاتی ادارے پیر سے جمعرات صبح 10 سے سہ پہر ساڑھے 4 بجے تک کھلیں گے۔ بینکوں اور مالیاتی اداروں میں نماز اور کھانے کیلئے صرف آدھے گھنٹے کا وقفہ ہوگا جو ڈیڑھ بجے لیکر دو بجے تک ہوگا جبکہ جمعہ کے روز بینکوں کے اوقات کار صبح 10 بجے سے ایک بجے تک ہوں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!