کلی اسماعیل میں 7سالہ بچے کے ساتھ  جنسی زیادتی کی کوشش

کلی اسماعیل میں 7سالہ بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ تھانہ جناح ٹاون کے حدود کلی اسماعیل میں 7سالہ بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش جس کے بعد علاقہ مکینوں نے ایس ایچ او تھانہ جناح ٹاون کو اطلاع دی جس پر ایس ایچ او جناح ٹاون اپنے ٹیم کےہمراہ فوری کاروائی کرتے ہوہے ملزم کو گرفتارکر کے ایف ائی ار درج کر دی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!