سیاہ فام شخص کی ہلاکت، چین کا اہم بیان

سیاہ فام شخص کی ہلاکت، چین کا اہم بیان

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

چین نے امریکا میں سیاہ فام شخص کی ہلاکت پر کہا ہے کہ موجودہ صورتحال امریکا میں نسل پرستی اور پولیس تشدد کے مسائل کی شدت کی ایک بار پھرعکاسی کرتی ہے۔ترجمان چینی وزارت خارجہ نے امریکا میں سفید فام پولیس اہلکار کے ہاتھوں سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے بعد پھوٹنے والے ہنگاموں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاہ فام افراد کی زندگیاں بھی اہم ہیں،انسانی حقوق کی ضمانت ہونی چاہیے۔ترجمان نے کہا کہ نسلی اقلیتوں کے خلاف نسل پرستی امریکی معاشرے کی ایک دائمی بیماری ہے ہانگ کانگ مظاہرین کی حمایت کرنے والی امریکی حکومت کادہرامعیاربےنقاب ہوگیا، موجودہ صورتحال امریکا میں نسل پرستی اور پولیس تشدد کے مسائل کی شدت کی ایک بار پھرعکاسی کرتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!