کوئٹہ ‘ سیکرٹریٹ ملازمین کا الاﺅنس20 سے بڑھا کر 50فیصد کر دیا گیا ‘ نوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ ‘ سیکرٹریٹ ملازمین کا الاﺅنس20 سے بڑھا کر 50فیصد کر دیا گیا ‘ نوٹیفکیشن جاری

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ (واحد رئیسانی سے ) کوئٹہ سیکرٹریٹ ملازمین کا سیکرٹریٹ الاﺅنس20فیصد سے بڑھا کر 50فیصد کر دیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن گزشتہ روز سیکرٹری خزانہ نور الحق بلوچ نے سیکرٹریٹ اسٹاف ایسوسی ایشن کے صدر امیر حمزہ محمد شہی کے حوالے کر دیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!