نوشکی ۔شمال مشرقی کلی قادر آباد کے مکین تقریباً 200 گھرانوں پر مشتمل ہیں۔ لیکن اس جدید دور میں شمال مشرقی کلی قادر آباد کے گھرانوں کو زندگی کے کوئی سہولت مہیسر نہیں ھے ۔پانچ سال سابقہ حکومت گزر جانے کے باوجود ان گھرانوں کو نظر انداز کر نا سوتیلے ماں جیسا سلوک کیاگیا۔اب شمال مشرقی کلی قادر آباد کے مکینوں کا کہنا ہے کہ نہ ہمیں پینے کے پانی کے لیے ٹیوب ویل کا بند بست ہے نہ بجلی کے کمبیں ہے ہم مطالبہ کرتے ہیں نوشکی کے جناب ایم پی اے میر بابو رحیم مینگل و ایم این اے میر محمد ہاشم نوتیزئی سے کہ شمال مشرقی قادر آباد کو بجلی کے کمبھیں اور پانی کے ٹیوب ویل کا درینہ مسلہ جلد از جلد حل کریں۔ ہم تمام قادرآباد کے مکنیوں انکے مشکور و ممنوں رہیں گے۔
