بجٹ ، مالی سال میں صوبے کیلئے6840نئے آسامیوں کا اعلان
سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں
حکومت بلوچستان نے بجٹ میں6840نئے آسامیوں کا بھی اعلان کیاہے صوبائی وزیر خزانہ میر ظہوراحمدبلیدی نے کہاکہ حکومت بلوچستان اگلے مالی سال 2020-2021 کے لیے 6840 خالی آسامیاں پیدا کرنے پروگرام ہے ۔