طلبا کی گرفتآری حکومت کی نا اہلی ہے،نمرا پرکانی

طلبا کی گرفتآری حکومت کی نا اہلی ہے،نمرا پرکانی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ:بلوچستان نیشنل پارٹی کے شہید رہنما درجان پرکانی کی صاحبزادہ اور یوئرز(یوتھ آرگنائزیشن ٹو اپ لفٹ ریفارم سوسائٹی) کی سی ای او نے نمرا پرکانی نے طلباءکے احتجاجی مظاہرے پر اپنے ٹوئیٹر پیغام میں کہا کہ ” طلبہ کے پر امن مظاہرے کے دوران ان پر تشدد کرکے انہیں سلاخوں کے پیچھے قید کرنا موجودہ حکومت کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے“ مزید انہوں نے طلباءکی گرفتاری کی چند تصاویر کے ہمراہ ایک شعر بھی ٹوئیٹ کیا” امیر شہر کو تلوار کرنے والا ہوں‘ میں جی حضوری سے انکار کرنے والا ہوں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!