طلباء طالبات پر تشدداور گرفتار کرنے پر متعلقہ ڈی ایس پی اور لیڈی کانسٹیبل کے خلاف تحقیقات کا حکم

طلباء طالبات پر تشدداور گرفتار کرنے پر متعلقہ ڈی ایس پی اور لیڈی کانسٹیبل کے خلاف تحقیقات کا حکم

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) طلباء طالبات پر تشدداور گرفتار کرنے پر متعلقہ ڈی ایس پی اور لیڈی کانسٹیبل کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا، جمعرات کو محکمہ داخلہ و قبائلی امور کے آئی جی پولیس بلوچستان کے نام لکھے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے وزیرداخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے انٹرنیٹ کی معطلی اور آن لائن کلاسوں کے خلاف پر امن احتجاج کرنے والے طلباء کے ساتھ ناروا روئیے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی مدثر اور لیڈی کانسٹیبل کے خلاف خواتین طلباء پر تشدد کرنے کی انکوائری کا حکم دیا ہے مراسلے میں واقعہ کی رپورٹ فوری طور پر تیار کرکے وزیرداخلہ کو پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!