پنجگور: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، ٹھیکدار  کا بھائی  زخمی

پنجگور: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، ٹھیکدار کا بھائی زخمی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

پنجگور: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، ٹھیکدار مجیب کا بھائی شیر جان زخمی،سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شیر جان گیچک کے سالاری گاؤں میں گل ولی پوسٹ سے 5 کلو میٹر مغرب میں واقع اپنے کھیتوں میں کام کررہا تھا کہ مسلح افراد نے وہاں پہنچ کر پیسے ، پیٹرول دینے اور اس کو ساتھ آنے پر آمادہ کیا، انکار کی صورت میں فائرنگ کے نتیجے میں پاؤں میں گولی مار زخمی کردیا،مسلح افراد وادی ڈاملی کی طرف فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے،بعد میں زخمی شیر جان کو ایف سی نرسنگ ہسپتال پہنچایا گیا جہاں ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ایف سی ایمبولینس کے ذریعے مذید علاج کے لیئے کے جایا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!