چاغی( نامہ نگار) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء و سابق وفاقی وزیر سردار محمد عمر گورگیج کا دورہ چاغی ۔مختلف مقامات پر ہونے والی فوتگیوں پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی بعدازاں ان کی چاغی کے قبائلی و سماجی رہنماء حاجی ابوبکر آغا میرانی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات ۔مختلف امور پر گھفت و شنید اس موقع پر کامریڈ سید نبی بلوچ حاجی غلام جان حسنزئ حاجی ابراہیم گورگیج نزیراحمد نوتانی میر مدت خان دوکوگی میر عبدالقادر گورگیج حاجی شیخ عبدالرحمن حسنی حاجی بیرگ پیرکزی ودیگر بھی موجود تھے
