پوری قوم شیر خان شہید اور لالک جان شہید کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے ،شبلی فراز

پوری قوم شیر خان شہید اور لالک جان شہید کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے ،شبلی فراز

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیر خان شہید اور لالک جان شہید نشان حیدر کو قوم خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کیپٹن کرنل شیر خان شہید اور لالک جان شہید کے یوم وفات کے مو قع پر اپنے پیغام میں انہو ں نے کہا کہ وطن پر قربان ہونے والے یہ عظیم فرزندان جرات و شجاعت کی روشن مثالیں ہیں،پوری قوم اپنے بہادر بیٹوں کو سلام پیش کرتی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!