کوئٹہ:کوئٹہ میں ٹر یفک حا دثہ 1شخص جاں بحق پو لیس کے مطا بق منگل کو کوئٹہ کسٹم کے قر یب ٹر یکٹر کی ٹکر سے محمد انور نا می شخص جاں بحق ہو گیا پو لیس نے لا ش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کیاجہاں ضر وری کاروائی کے بعد لا ش ورثا ءکے حوا لے کر دی گئی مز ید کا روائی جا ری ہے۔





