عدلیہ کا فرض ہے عزیربلوچ جے آئی ٹی معاملے کا جائزہ لے، فواد چوہدری

عدلیہ کا فرض ہے عزیربلوچ جے آئی ٹی معاملے کا جائزہ لے، فواد چوہدری

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ علی زیدی نے عزیر بلوچ کے حوالے سے سنجیدہ سوالات اٹھائے ہیں سیاسی جماعتوں کو جرائم پیشہ عناصر سے پاک کرنا اہم ہے۔ سماجی رابطوں کی وےب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے اےک بےان مےں فواد چوہدری نے کہا کہ پیپلزپارٹی کاموقف کہ وہ تو عزیربلوچ اورنثارمورائی کوجانتے ہی نہیں بہت کمزور ہے، علی زیدی نے عزیر بلوچ کے حوالے سے نہ صرف سنجیدہ سوالات اٹھائے ہیں بلکہ ثبوت کے طور پرجے آئی ٹی رپورٹس بھی پیش کیں ہیں۔ اب عدلیہ کا فرض ہے کہ اس معاملے کا جائزہ لے۔ سیاسی جماعتوں کو جرائم پیشہ عناصر سے پاک کرنا اہم ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!