سبی ‘ خاتون کو گلہ گھونٹ کر قتل کر دیا گیا

سبی ‘ خاتون کو گلہ گھونٹ کر قتل کر دیا گیا

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

سبی :بلوچستان کے ضلع سبی کے علاقے تلی میں کاروکاری کے الزام میں خاتون کو گلہ گھونٹ کر قتل کردیاگیا۔ایدھی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ضلع سبی کے گاﺅں تلی میں ایک شخص نیاز محمد ولد میاں خان نے نے اپنی بیوی کو کاروکاری کے الزام میں گلہ گھونٹ کر قتل کردیاگیا،خاتون کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردیاگیا مزید کارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!