لاہور :پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نیب آفس لاہور کے باہر پاکستان مسلم لیگ ن کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان تصادم پر اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ وہ پولیس کی جانب سے مریم نواز شریف پر شیلنگ اور پتھراﺅ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ حکومتی رویئے سے یہ بات عیاں ہو گئی ہے کہ موجودہ حکمران جمہوری نہیں بلکہ سلیکٹڈ ہیں
