خضدار نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

خضدار نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

خضدار ( نامہ نگار)خضدار نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق زہری لیویز کے مطابق گزشتہ روز زہری نورگامہ بازار میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے خدابخش ولد خیر بخش قوم بھٹار ساکن زہری شدید زخمی ہوگئے جنہیں زہری ہسپتال پہنچایا گیا جہاں وہ طبی امداد کے دوران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا نعش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کرکے واقعہ سے متعلق تحقیقات شروع کردی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!