ٹرک اور کار میں تصادم سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے

ٹرک اور کار میں تصادم سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ( اسٹاف رپورٹر) بلوچستان کے ضلع لورالائی کے قریب ٹرک اور کار میں تصادم سے دو بچوں سمیت پانچ افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے ،زخمیوں کو طبی امداد کیلئے کوئٹہ روانہ کردیا گیا لیویز حکام کے مطابق کوئٹہ لورالائی شاہراہ پر لورالائی کے قریب کلی شبوزئی کے مقام پرتیز رفتاری کے باعث ایک کار ٹرک سے ٹکرا گئی،حادثے میں دو بچوں اور تین خواتین سمیت پانچ افراد موقع پر جاں بحق ،ایک خاتوں سمیت تین زخمی ہوگئے ، زخمیوں کو لورالائی میں ابتدائی طبی امداد کے بعد کوئٹہ روانہ کردیا گیا ،جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!