کوئٹہ ‘ ڈمپر کی ٹکر سے نوشکی کا رہائشی جاں بحق

کوئٹہ ‘ ڈمپر کی ٹکر سے نوشکی کا رہائشی جاں بحق

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ :صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس پر ڈمپر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاںبحق ہوگیاہے ۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز مغربی بائی پاس کے علاقے میں ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا جس کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیاجہاںمقتول کی شناخت منصور احمد سکنہ نوشکی کے نام سے ہوئی ہے ،لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعدورثاءکے حوالے کردیاگیاہے مزید کارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!