پڑنگ آباد میں فائرنگ سے ایک شخص جا ں بحق

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

مستونگ:پڑنگ آباد میں فائرنگ سے ایک شخص جا ں بحق لیو یز ذرائع کے مطابق پڑنگ آباد کے علاقے رود ریس میں فا ئر نگ سے میر احمد جان شا ہوا نی نا می شخص جاں بحق ہو گیا لیو یز نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لا ش ورثا ءکے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جار ی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!