کوئٹہ :بلوچستان نیشنل پارٹی قائد سردار اختر جان مینگل کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہےپارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات آغا حسن بلوچ نے سوشل میڈیا پر بلوچ و بلوچستانی عوام ‘ کارکنوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ پارٹی قائد سردار اختر جان مینگل کی صحت یابی کیلئے دعا کریں ۔
