حیات بلوچ کا قتل تکلیف دہ عمل ہے ، سرفرازبگٹی

حیات بلوچ کا قتل تکلیف دہ عمل ہے ، سرفرازبگٹی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما و سینیٹر میر سرفراز بگٹی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ نوجوان حیات بلوچ کا قتل ایک تکلیف دہ فعل ہے، مجرم کو سزا دی جائے تاکہ اس کی مثال بنیں تاہم کسی فرد کے انفرادی فعل کا الزام پوری ایف سی پر نہیں ڈالا جانا چاہئے۔ کیا میں آپ کو یاد دلاتا ہوں کہ یہ وہی علاقہ ہے جہاں کچھ دن پہلے دہشت گردوں نے ایک میجر کو شہید کیا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!