زہری میں لیویز اہلکار ‘ پنجگور میں واحد نامی شخص فائرنگ سے جاں بحق

زہری میں لیویز اہلکار ‘ پنجگور میں واحد نامی شخص فائرنگ سے جاں بحق

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

زہری:زہری میں لیویز اہلکار فائرنگ سے جاں بحق، آمدہ اطلاعات کے مطابق رات ساڑھے نو بجے لیویز اہلکار عبدالرحیم عمرانی پر اس وقت فائرنگ کی گئی جب وہ سموانی روڈ سے گزرر ہے تھے، فائرنگ کے باعث وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا، حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوئے شاپاتان میں فائرنگ سے مجاہد ولد عبدالواحد نامی شخص جان بحق ہوگیا پولیس کے مطابق واقعہ گھریلوی ناچاقی کا شاخسانہ ہے ملزم فرار ہونے میں ہوگیا پولیس نے اسپتال میں لاش کو ضروری کاروائی کے بعد ورثاکے حوالے کردیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!