سردار تاج محمد خان سنجرانی آہوں اور سسکیوں  میں سپرد خاک

سردار تاج محمد خان سنجرانی آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

چاغی: بلوچستان کے ممتاز قبائلی شخصیت و چاغی کے سر سرداران چیف آف چاغی سردار تاج محمد خان سنجرانی آہوں اور سسکیوں کے درمیان اپنے آبائی علاقے چاغی کے قبرستان میں سپرد خاک کردیئے گئے نماز جنازہ میں چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کے والد خان آصف سنجرانی و سابق صوبائی مشیر میر اعجاز خان سنجرانی ۔سابقہ ڈسٹرکٹ چئرمین میر داود خان نوتیزئی ۔سردار شاہ محمود خان سنجرانی رسالدار اکبرجان سنجرانی ایف ائ اے انسپیکٹر خیام جمالدینی سردار داود خان سنجرانی سردارحامد سنجرانی میر حبیب اللہ خان سنجرانی میر فصیل نوتیزی میرمددخان سنجرانی حاجی سعیداحمد مینگل سردارشریف حسنی حاجی مولوی علی محمدحسنی ملک کریم داد حسنی آغا مریدشاہ بخاری سردارعبدالغیاث درانی ضلعی صدراسفندیار میرہاصم خان حاجی اقبال خان سنجرانی حاجی شیرجان سنجرانی سنجرانی سنگت سعید جی ٹی اے بی چاغی کے ضلعی صدرخلیفہ نزیرہیجباڑی فیض عابد بلوچ روشن خان بلوچ امیرشاہ بلوچ طارق سنجرانی کیپٹن کریم ساسولی ٹکری نوراساسولی مولوی عیبداللہ۔حسنی مولوی ثنااللہ فاروقی حاجی مولوی قاری مولوی عبدالرحیم حسنی میرظفرعلی سنجرانی اکبرخان سنجرانی وسیم خان سنجرانی سردارزادہ لالا مصطفی لیوارزی ظاہرخان لیوارزی سردار عبداللہ خان میرحبیب اللہ خان سنجرانی حاجی شیرجان سنجرانی سنجرانی باپ پارٹی کے ضلعی جنرل سیکرٹری صدرایدین عینی میر سالارخان سنجرانی سابقہ واہس چیرمین میرفصیل سنجرانی سردار علی دوست مینگل ملک نوراحمد مینگل میرناظم زیرکاڑی حاجی امیرجان سنجرانی عبدالباری بوبگزی آغا مصطفی شاہ بخاری حاجی آزادخان سمالانی میجراحمدیارخان سنجرانی ملک الیاس سنجرانی نعیم۔خان سنجرانی میرشکیل۔سنجرانی میرشاہ خان۔حسنی آزادخان سنجرانی صابرخان ساسولی شیرخان ساسولی میرسرورخان سنجرانی میراحمدیارخان سنجرانی عبدالرحمن سنجرانی میرعمران مری حاجی علی بیک حسنی میرضیاحسنی لالا انورحسنی ملک نوراحمدمینگل سمیت ضلع بھر سے ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔ چیف آف چاغی سردار تاج محمد خان سنجرانی کی وفات پر اظہار تعزیت کا سلسلہ کلی سردار تاج محمد خان سنجرانی ہاوس میں جاری ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!