نوشکی نامہ نگار
نوشکی بازار میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور جبکہ ایک زخمی تفصیلات کے مطابق نوشکی انام بوستان روڈ قادر آباد اسٹاف کے قریب مغرب کے ٹائم نامعلوم مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایف سی ہیڈ کوارٹر کے کلرک اصغر اور شاہد بحق ہوگئے اور جبکہ کلی قادر آباد کا رہائشی مراد شاہ زخمی ہوا جنہیں سول ہسپتال نوشکی منتقل کیا گیا پولیس واقعہ کی مزید تفتیش کررہی ہے
