پیپلزپارٹی کے ایم این اے عبدالکریم بجار کورونا کا شکار، ٹیسٹ مثبت آگیا
سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں
اسلام آباد: ایک اور پارلیمنٹیرین کورونا کا شکار، کراچی سے ایم این اے جام عبدالکریم بجار کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ عبدالکریم بجار جوکھیو نے خود کو قرنطینہ کرلیا۔ جام عبدالکریم بجار کا تعلق پیپلز پارٹی سے ہے۔