چاغی:یک مچ میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے کمسن لڑکا شدید زخمی تفصیلات کے مطابق یک مچ کے مقام پر گھر میں کھیلتے ہوئے بجلی کا کرنٹ لگنے سے 11سالہ لڑکا زاہد بری طرح جھلس کر شدید زخمی ہوا جنہیں ابتدائی طبی امداد کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال دالبندین منتقل کر دیا گیا ۔
