کوئٹہ: کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے ایک شخص جاں بحق ۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علا قے سرکی روڈ اسماعیل کالونی میں گھر میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے ساجد جاوید نا می شخص جاں بحق ہو گیا لاش کو فور ی طورپر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعدلا ش ور ثاءکے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے ۔





