نہیں پتہ کہ کامیابی اور ناکامی کس کو کہا جاتا ہے، سردار اختر مینگل

نہیں پتہ کہ کامیابی اور ناکامی کس کو کہا جاتا ہے، سردار اختر مینگل

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

لاہور : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل جاتی امراء پہنچ گئے جہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مریم نواز اور شہباز شریف سے افسوس کے لیے آیا ہوں۔ اختر مینگل نے کہا کہ لاہور کے جلسے سے متعلق بھی معاملات زیرِ غور آئے ہیں، ہم ایک معاہدے کے تحت حکومت کے ساتھ تھے، معاہدے کو حکومت نے پورا نہیں کیا۔
انہوں نے کہا کہ نہیں پتہ کہ کامیابی اور ناکامی کس کو کہا جاتا ہے، کل جلسہ گاہ پہنچنے نہیں دیا گیا، یہی اپوزیشن کی کامیابی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!