پیپلزپارٹی کا تمام ایم این ایز، سینیٹرز اور رکن سندھ اسمبلی کو استعفے دینے کا حکم

پیپلزپارٹی کا تمام ایم این ایز، سینیٹرز اور رکن سندھ اسمبلی کو استعفے دینے کا حکم

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی نے بڑا فیصلہ کر لیا اور پیپلزپارٹی نے تمام ایم این ایز، سینیٹرز اور رکن سندھ اسمبلی کو استعفے دینے کا حکم دےدیا۔
تفصیلات کے مطابق اپوزیشن کی حکومت مخالف تحریک پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)13 دسمبر کو لاہور میں جلسہ کرنے جا رہی ہے جس کے لیے پی ڈی ایم کی جانب سے استعفے دینے کا آپشن زیر غور تھا تاہم آج پاکستان پیپلزپارٹی نے بڑا فیصلہ کر لیا اور پیپلزپارٹی نے تمام ایم این ایز،سینیٹرز اور رکن سندھ اسمبلی کو استعفے دینے کا حکم دےدیا۔ پیپلز پارٹی نے تمام ارکان کو استعفےاسپیکر کے نام لکھ کر بلاول بھٹو کو جمع کرانے کی ہدایت کر دی،آصف زرداری اور بلاول بھٹو نے سی ای سی ممبران سمیت سینئر رہنماؤں کیساتھ مشاورت کے بعد فیصلہ کیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!