مستونگ ، بم  دھماکے سے ریلوے ٹریک کو نقصان

مستونگ ، بم دھماکے سے ریلوے ٹریک کو نقصان

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

مستونگ : ولی خان لیویز تھانہ کے حدود میں زوردار دھماکہ۔دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات 7بجے کے قریب ولی خان کے علاقے میں زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی دھماکے کی آواز سننے کے بعد سکورٹی فورس نے علاقے کو گیرے میں کر جگہ کی تلاش شروع کی۔تاہم کافی ٹائم تک جگہ کا تعین کرتے رہے،دھماکہ ولی خان بائی پاس کے قریب ریلوے ٹریک پر ہوا۔تاہم دھماکے سے ریلوے ٹریک کو معمولی نقصان پہنچا۔مزید تحقیقات لیویز فورس کررہی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!