بولان ‘ فائرنگ سے ایک شخص قتل ‘ ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق

بولان ‘ فائرنگ سے ایک شخص قتل ‘ ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ :بولان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جا ںبحق ہوگیا اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز بولان کے علاقے غازی میں مسلح افراد نے فائرنگ کے نوبت خان ولد نورالدین کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے لاش کو ضابطے کی کارروائی کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا مزید کارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے نواں کلی میں ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق ہوگیا ایدھی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے نواں کلی پہلا اسٹاپ پر ٹریفک حادثے میں ایک شخص جا ںبحق ہوگیا جس کی لاش کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!