پاک فوج نے ایل او سی پر بھارت کا ایک اور کوارڈ کاپٹر مار گرایا

پاک فوج نے ایل او سی پر بھارت کا ایک اور کوارڈ کاپٹر مار گرایا

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

راولپنڈی : آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارت کا ایک اور کوارڈ کاپٹر مارگرایا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج نے چکوٹھی سیکٹر میں بھارت کا جاسوسی کوارڈ کاپٹر مار گرایا، کوارڈ کاپٹر پاکستان کی حدود میں 500 میٹر تک آیا تھا۔ یکم جنوری کو بھی پاک فوج نے بھارت کا ایک جاسوسی کوارڈ کاپٹر مار گرایا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!