گوادر ، تربت ، کوئٹہ میں کریمہ بلوچ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا

گوادر ، تربت ، کوئٹہ میں کریمہ بلوچ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

گوادر کے شہر سربندن میں جماعت اسلامی کے زیراہتمام بانک کریمہ بلوچ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کردی گئی نماز جنازہ میں شہریوں کی بڑی تعداد شریک تھی نماز جنازہ جماعت اسلامی صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا ہدایت اللہ کی سربراہی میں پڑھی گئی دوسری جانب تربت ماڈل سکول میں بلوچ سیاسی رہنما شہید بانُک کریمہ بلوچ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کیا گیا ۔ کیونکہ کل سخت سیکورٹی انتظامات کی وجہ لوگ وہاں پہنچ نہ پائے کوئٹہ میں شہدائے بلوچستان قبرستان نیو کاہان میں بھی کریمہ بلوچ کی نماز ادا کی گئی –

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!