بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل کا کورونا ٹیسٹ مثبت

بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل کا کورونا ٹیسٹ مثبت

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ :بلوچستان نیشنل پارٹی قائد سردار اختر جان مینگل کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہےپارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات آغا حسن بلوچ نے سوشل میڈیا پر بلوچ و بلوچستانی عوام ‘ کارکنوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ پارٹی قائد سردار اختر جان مینگل کی صحت یابی کیلئے دعا کریں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!