چیف جسٹس بلوچستان جمال خان مندوخیل کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیاتفصیلات کے مطابق چیف جسٹس بلوچستان مندو خیل کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے جس کے بعد انہوں نے اپنے آپ کو گھر میں آئیسولیٹ کر لیا ہے اور وہیں سے اپنی زمہ داریاں سرانجام دے رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد وہ گھر میں کورنٹائن ہو چکے ہیں۔






