وزیراعلئ بلوچستان  کا  عاشور محرم کے جلوسوں کے پر امن انعقاد اور اختتام پر اطمینان کا اظہار

وزیراعلئ بلوچستان کا عاشور محرم کے جلوسوں کے پر امن انعقاد اور اختتام پر اطمینان کا اظہار

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان کا کوئیٹہ سمیت دیگر اضلاع میں عاشورہ محرم کے جلوسوں کے پر امن انعقاد اور اختتام پر اطمینان کا اظہار کیا ہے ، ۔وزیراعلئ کی جلوسوں کی سیکیورٹی کے بہترین اقدامات پر پولیس ایف سی لیویز انتظامیہ اور معاونت کی فراہمی پر پاک فوج کی تعریف کی ہے ۔فول پروف حفاظتی انتظامات ٹیم ورک کا نتیجہ ہیں جسکے لیۓ سیکیورٹی کے تمام ادارے مبارکباد کے مستحق ہیں ۔وزیراعلئ کا فرقہ ورانہ اور مزہبی ہم آہنگی کے فروغ پر تمام مکاتب فکر کے علماء کرام سے تشکر کا اظہار کیا اور 1122ایمرجنسی سروس ،سیکیورٹی اہلکاروں اور افسران کو شاباشی کا پیغام دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!