چمن ‘ گولیوں سے چھلنی خاتون کی لاش برآمد

چمن ‘ گولیوں سے چھلنی خاتون کی لاش برآمد

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

چمن:رحمان کہول روڈ سے لیویز فورس نے گولیوں سے چھلنی خاتون کی لاش کو برآمد کرلیالاش کو لیویز فورس نے چمن کے ڈی ایچ کیو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا لیویز فورس کے مطابق ملزمان نے قتل کرنے کے بعد خاتون کی لاش کو ویرانے میں پھینک دیا ہے جبکہ خاتون شکل صورت سے افغانستان کی لگ رہی ہے اور ورثاءکی تلاش جاری ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!