نوشہرہ جانیوالی مسافر کوچ کھائی میں جاگری، 7 افراد جاں بحق

نوشہرہ جانیوالی مسافر کوچ کھائی میں جاگری، 7 افراد جاں بحق

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کاکا صاحب سے نوشہرہ جانے والی مسافر بس کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق نوشہرہ جانے والی مسافر کوچ پیران کے مقام پر کھائی میں جاگری، حادثے کے باعث 7 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جب کہ حادثے کی وجوہات کا پتہ لگانے کی کوشش بھی کی جا رہی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!