کوئٹہ میں ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ میں ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ: کوئٹہ میں ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق۔ پو لیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علا قے کچلاک جمال آباد کے قریب ٹرین کی زدمیں آکر محمد رسول نامی شخص جاں بحق ہو گیا پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لا ش ورثا ءکے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!