کوئٹہ :بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے بلوچ کاروان یونٹ کے ممبر محمد عباس مینگل ‘ کوزباغ کلی جیو یونٹ کے ممبر نذیر رئیسانی کی بنیادی رکنیت پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر ختم کر دی گئی ہے لہذا اب ان دونوں کا بلوچستان نیشنل پارٹی سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔
