جاوید مندوزئی کے اغواء میں ملوث 3 اغواء کار گرفتار

جاوید مندوزئی کے اغواء میں ملوث 3 اغواء کار گرفتار

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

نوشکی ۔ مل علاقے میں رات گئے لیویز فورس کا کامیاب کاروائی ،کمسن نوجوان جاوید مندوزئی کے اغواء میں ملوث 3 اغواء کاروں کو لیویز فورس نےگرفتار کرلیا لیویز ذرائع کے مطابق مندوزئی قبائل کے موجودگی میں لیویز فورس نے سوموار کی شب اغواء کاروں کے خلاف کاروائی شروع کی ، فائرنگ کے تبادلے کے بعد اغواء کار فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ، لیویز فورس نے ایک شخص کو گرفتار کر لیا، لیویز فورس نے مبینہ اغواء کاروں کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی، جب کہ دوسروں جانب لیویز فورس کی جانب سے اغواء کاروں کیخلاف کاروائی شروع کردی گئی ہے اور مختلف جگہوں پر چھاپے لگائے جارہے ہیں ، آمدہ اطلاعات کے مطابق مغوی جاویدمندوزئی بادینی کو نشہ آور مشروب پلانے سے انکی حالت غیر ہوگئی، بروقت کاروائی سے اغواء کی کوشش ناکام بنادی گئی اور ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!