کوئٹہ( پ ر) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماءنوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے نواب نور احمد خان جوگیزئی کے انتقال پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے، اپنے جاری بیان میںانہوں نے مرحوم کے پسماندگان سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ پاک مرحوم کو اپنے جواررحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاءفرمائے ۔
