مینگل قبیلے کیلئے شیخ رشید کے نامناسب الفاظ کا استعمال قابل مذمت ہے ‘ قاسم سوری

مینگل قبیلے کیلئے شیخ رشید کے نامناسب الفاظ کا استعمال قابل مذمت ہے ‘ قاسم سوری

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد :قومی اسمبلی کے اجلاس میں ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری سردار اختر مینگل کیخلاف وفاقی وزیر کے ریمارکس پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ سردار اختر جان مینگل پارٹی سربراہ اور قومی اسمبلی کے ممبر ہیں کسی قوم کے بارے میں ایسے الفاظ کی ادائیگی نہیں ہونی چاہئے مینگل قبیلہ ہمارے بلوچستان کا معزز قبیلہ ہے کسی بھی منسٹر کی جانب سے اس طرح کے الفاظ جس سے کسی فرد قوم کی دل آزاری ہو درست اقدام نہیں کسی چینل اور کسی بھی فورم پر اس طرح کی غیر مناسب بات نہیں کی جائے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!