وشکی قومی شاہراہ پر کردگاپ کے علاقے میں پک اپ گاڑی الٹ گئی۔حادثے میں ایک شخص سیدحسین شاہ ولد جمال شاہ جانبحق ہوگیا۔۔ہسپتال زرائع کے مطابق جانبحق شخص کو کسی قسم کی زخم نہیں آئی۔لاش کو شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال منتقل کردیا ضروری کاروائی کے بعد نعش کو ورثا کے حوالے کردیاگیا۔متوفی ضلع کچھی کا رہائشی بتایاجاتاہے





