کوئٹہ:چیف آف سراوان سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو اسٹیلبشمنٹ نے شمالی کوریا کے طرز حکمرانی کی طرف دھکیل دیا ہے این ایف سی ایوارڈ کے فارمولے کا دفاع کیا جائیگا اسٹیلبشمنٹ کے حالیہ حملوں کو مد نظر رکھتے ہوئے فیصلے کرنے ہوں گے






