کوئٹہ: عیدے کے تیسرے روز بھی بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈگ جاری شہری پریشان
کوئٹہ : کوئٹہ کہ بیشتر علاقوں میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری
کوئٹہ،رئیسانی روڈ سبزل روڑ جوائنٹ روڈ اور شہر کے مختلف علاقوں میں گزشتہ آٹھ گھنٹوں سے بجلی غائب
کوئٹہ:غیر اعلانیہ اور طویل لوڈ شیڈنگ سے علاقہ مکینوں کو مشکلات کا سامنا
کوئٹہ،احکام اس مسئلے کا نوٹس لیکر بجلی بحال کریں تاکہ شہری سوک کا سانس لے،شہری
