بلیدہ میں کالعدم بی ایل اے کا اہم رکن گذافی مارا گیا

بلیدہ میں کالعدم بی ایل اے کا اہم رکن گذافی مارا گیا

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

راولپنڈی:بلوچستان میں دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام بنا دی گئی، تربت کے قریب بلیدہ میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن میں کالعدم بی ایل اے کااہم رکن گذافی مارا گیا مرکزی دہشت گرد مارا گیا، آپریشن کے دوران ہتھیار، کرنیڈ، مواصلاتی آلات اور دیسی ساختہ بارودی سرنگ بر آمد ہوئی ہے ہفتے کے روز پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق بلوچستان میں دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے ایف سی بلوچستان نے تربت کے قریب بلیدہ میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا جس کے دوران کالعدم بی ایل اے کا دہشت گرد مارا گیا۔آپریشن میں ہتھیار، کرنیڈ، مواصلاتی آلات اور دیسی ساختہ بارودی سرنگ بر آمد ہوئے ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!