دشت ‘ موٹر سائیکل ٹکرانے سے ایک شخص جاں بحق 2زخمی

دشت ‘ موٹر سائیکل ٹکرانے سے ایک شخص جاں بحق 2زخمی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

دشت :دشت کے قریب دو موٹرسائیکل کے آپس میں ٹکرانے سے ایک شخص عبدالباقی ولد فیض محمد جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے لیویز انتظامیہ مزید کارروائی کر رہی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!