سانحہ آٹھ اگست کو شہید ہونے والے شہدا کی چوتھی برسی آج منائی جائیگی

سانحہ آٹھ اگست کو شہید ہونے والے شہدا کی چوتھی برسی آج منائی جائیگی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)سانحہ آٹھ اگست کو شہید ہونے والے شہیدا کی چوتھی برسی آج منائی جائیگی ، وکلاءتنظیموں نے سادگی سے برسی منانے کا اعلان کیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق 8اگست 2016ءکو سول ہسپتال کے شعبہ حادثات کے باہر ہونے والے خودکش بم دھماکے کو آج چار سال مکمل ہوگئے دھماکے میں سنےئر وکلاءاورصحافیوں سمیت 70 سے زائد افراد شہید جبکہ 100سے زائد زخمی ہوئے تھے ۔ دھماکے کے چار سال مکمل ہو نے پرآج شہداءکو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تعزیتی ریفرنسز اور تقربیات منعقد کی جائےں گی جبکہ وکلاءتنظیموں نے کوڈ 19 کی وجہ سے برسی سادگی سے منانے کا اعلان کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!