جیکب آباد میں سیاہ کاری کے الزام میں خاتون سمیت قتل

جیکب آباد میں سیاہ کاری کے الزام میں خاتون سمیت قتل

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

جیکب آباد: جیکب آباد میں سیاہ کاری کے الزام میںخاتون سمیت قتل ،ملزم نے بھابی اور رشتہ دار کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا فرار تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی تحصیل گڑھی خیرو کی تھانہ تاجود یرو کے قصبہ شیر خان اوڈھو میںملزم احسان علی اوڈھو نے اپنی بھابی مسمات بلقیس اور اپنے رشتہ دار سرفراز کو ٹی ٹی پسٹل سے فائر کرکے قتل کر دیا اور فرارہو گیا اطلاع پر پولیس نے جائے وقوعہ پہنچ کر نعشیںتحویل میںلیکر پوسٹ مارٹم کے لئے جیکب آباد اور گڑھی خیرو کی ہسپتال پہنچائی آخری اطلاعات تک واقع کا مقدمہ درج نہ ہو سکا تھا اور نہ ہی ملزم کی گرفتار ی عمل میںآسکی تھی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!